رینجرز رگینگ وار کارندوں کی اندھا دھند فائرنگ

September 4, 2015 7:53 pm0 commentsViews: 46

کراچی( کرائم رپورٹر)رینجرز اہلکاروں نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ شیرولک لین میں لیاری گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے کا گھیرا کرلیا ،اس دوران گینگ وار کارندوں نے رینجرز پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے ،فائرنگ کے نتیجے میں18سالہ بابو مسیح زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے سول اسپتال پہنچایا گیا ،پولیس کے مطابق مضروب خاکروب ہے جبکہ رینجرز نے نصف درجن سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: