عمران خان آئندہ ہفتے کراچی کا دورہ کرینگے

September 7, 2015 2:57 pm0 commentsViews: 23

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آئندہ ہفتے کراچی کا دورہ کریں گے۔ اس دورے میں پارٹی کا اہم اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ جس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کیلئے عوامی رابطہ مہم کے انعقاد اور جلسوں کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔

Tags: