شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور

September 7, 2015 3:44 pm0 commentsViews: 34

کراچی( یو پی پی) پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارتی بلدیہ عظمیٰ کراچی کا محکمہ خوراک کوالٹی کنٹرول ڈپارٹمنٹ کی عدم توجہی کے سبب شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں‘ منرل واٹر کے نام پر غیر رجسٹرڈ کمپنیاں مضر صحت پانی فروخت کررہی ہیں‘ ایسی کمپنیاں عام عام نکلوں سے پانی بھر کر مہنگے داموں بوتلیں فرختکررہی ہیں۔

Tags: