یوسف گیلانی آج کراچی میں اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوں گے
کراچی( مانیٹرنگ دیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوں گے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔