اداکارہ مشی خان کی ضمانت میں کل تک توسیع
راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ مشی خان کی فراڈ کیس میں ضمانت میں کل تک توسیع کردی گئی‘ مشی خان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے‘ عدالت نے کل ہر صورت میں وکیل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔