ناہید خان بینظیر قتل کیس میں فریق بننے کیلئے آج درخواست دیں گے

September 7, 2015 3:47 pm0 commentsViews: 25

راولپنڈی( مانیٹرنگ دیسک) ناہید خان نے بینظیر قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کرلیا‘ بینظیر کی سابق سیکریٹری آج عدالت میں فریق بننے کی درخواست دیں گی‘ خیال رہے کہ بینظیر قتل کیس میں سابق وزیراعظم کے ڈرائیور جاوید الرحمن کے بیان پر اپنا جواب ریکارڈ کرائیں گی۔

Tags: