کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم

September 7, 2015 4:00 pm0 commentsViews: 24

کراچی( اسٹاف رپورٹر) یوم دفاع کے حوالے سے لگائی جانے والی موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی ختم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے کی رپورٹ پر صوبائی وزارت داخلہ نے نے کراچی میں یوم دفاع کے موقع پر 2 روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرد ی تھی جس کی مدت اتوار کی شب12 بجے ختم ہوگئی اور پابندی میں توسیع کا بھی کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Tags: