نئے چیف جسٹس انور ظہیر 10ستمبر کر حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نامزد چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی 10 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے‘ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوگی جہاں صدر مملکت ممنون حسین ان سے حلف لیںگے‘ موجودہ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ9 ستمبر کو ریٹائرہوں گے۔