الطاف حسین نے پاکستان واپس آنیکا فیصلہ کرلیا متحدہ رہنما کا انکشاف

September 8, 2015 1:32 pm0 commentsViews: 27

حکومت متحدہ کے قائد کو تین روز میں پاکستانی پاسپورٹ جاری کردے تو وہ ایک ہفتے میں وطن واپس آجائیں گے
الطاف حسین کا برطانوی پاسپورٹ اسکاٹ لینڈ کے پاس ہے اگر وہ بھی واپس مل گیا تو واپسی یقینی ہے‘ سلمان مجاہد کی ٹی وی پر بات چیت
کراچی(سٹی رپورٹر) ایڈ منسٹریٹر کراچی سجاد حسین عباسی نے کہا ہے کہ اپنے شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنا زندہ قوم ہونے کی نشانی ہے،ہمیں اپنے شہداء اور غازیوں کی قربانی پر فخر ہے،پاکستان قیامت تک قائم ودائم رہے گا کیونکہ پاکستانی قوم ہر محاذ پر اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،وہ پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اشتراک سے منعقدہ یوم دفاع مشاعرے کے موقع پر خطاب اور صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے،اس موقع پر ایڈ منسٹریٹر کراچی نے مشاعرے میں آنے والے معزز شعراء اور دیگر مہمانان کو گلدستے پیش کئے ،تاہم بعدازاں پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبدالوسیع قریشی،جنرل سیکریٹری پرویز مظہر‘ کو آرڈی نیٹر قیصر مسعود جعفری اور راشد نور سمیت دیگر عہدیداران نے ایڈ منسٹریٹر کراچی سجاد حسین عباسی کومشاعرے میں شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کی اعزازی شیلڈ پیش کی تاہم ایڈ منسٹریٹر کراچی سجاد حسین عباسی نے پروگرام کے کامیاب انعقاد پر یوم دفاع پاکستان مشاعرے کے کوآرڈینٹر ضیاء الرحمن اور فرید عالم کو سرٹیفکیٹ دیئے،تقریب میں ڈی ایس پی الطاف حسین گلوکارہ ‘عابدہ خانم‘ محمود احمد خان‘ مصور عالم خان‘ ارشد ملک‘ عارف کمال توقیر بیگ کے علاوہ سینئر ڈائریکٹر سی ایس آر رضا عباس رضوی،ڈائریکٹر خورشید احمد،ڈائریکٹر انکروچمنٹ مظہر خان،ڈائریکٹر پارکس عبدللہ مشتاق،محمد ارشد،طارق رحمانی کے علاوہ متعدد شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر دفاع پاکستان مشاعرے میں بزرگ شاعر اعجاز رحمانی‘ ڈاکٹر فاطمہ حسن‘ اجمل سراج‘ خالد معین‘ فاضل جمیلی‘ اختر ہاشمی‘ نسیم نازش‘ اے ایچ خانزادہ حمیرا راحت‘ علی خرم‘ ڈاکٹر جاوید‘ سلمان صدیقی و دیگر شعرا نے اپنا کلام پیش کیا جس کو حاضرین نے بے حد پسند کیا نظامت کے فرائض راشد نور نے انجام دیئے آخر میں مہمانوں کو پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔

Tags: