گیلانی کی گرفتاری کیلئے تیار ایف آئی اے افسران ضمانت ملنے پر اداس

September 8, 2015 2:12 pm0 commentsViews: 19

کراچی( اسٹاف رپورٹر) عدالت میں سابق وزیر اعظم کی پیشی کے موقع پر ٹڈاپ کیس کی سماعت کے موقع پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسران اور اے ڈی لیگل بختیار چنہ دوسرے کمرے میں انتظار کرتے رہے کہ عدالت وزیراعظم کی گرفتاری کیلئے بلواتی ہے یا کمنٹس کیلئے‘ ضمانت منظوری کا سننے کے بعد ایف آئی اے افسران کے چہرے ادا س ہوگئے وہ عدالت سے چلے گئے۔

Tags: