سعودی عرب میں13 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے

September 8, 2015 2:13 pm0 commentsViews: 21

اسلام آباد( یو پی پی) سعودی عرب میں 13 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے‘ وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق 11 عازمین حج کی اموات مکہ مکرمہ جبکہ 2 کی مدینہ میںہوئیں‘ 2 عازمین سرکاری اور 11 پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاز مقدس پر گئے‘ جاں بحق پاکستانی عازمین حج میں3 خواتین بھی شامل ہیں‘11 عازمین حج کو مکہ مکرمہ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

Tags: