چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کل عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے

September 8, 2015 2:14 pm0 commentsViews: 42

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ دو روز بعد عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے‘ ان کی جگہ نئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی جمعرات کو اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔

Tags: