آج صبح بی ایل اے کا سربراہ ساتھیوں سمیت مارا گیا

September 8, 2015 2:33 pm0 commentsViews: 32

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں آپریشن کے دوران علیحدگی پسند تحریک کا اہم کمانڈر اللہ نور ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔ دالبندین سے 7 دہشت گرد بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ دہشت گردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے۔ وہ بھارتی افغانی اور یورپی ممالک کی سمز استعمال کرتے تھے۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس میں بتایا بی ایل اے کا سربراہ اللہ نور فورسز کی کارروائی میں مارا گیا ہے۔

Tags: