بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 500 روپے تک کٹوتی

September 9, 2015 1:37 pm0 commentsViews: 82

بدین( این این آئی) ضلع بدین کے مستحقین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی4500 روپے والی قسط پر ہر کارڈ پر 300 سے500 روپے کی کٹوتی ، بدین شہر کے اندر مختلف بینکوں پر لگی ہوئی اے ٹی ایم مشینوں پر بینکوں کے عملے کی جانب سے اپنے ایجنٹ مقرر کرکے ہر مستحق سے تین سو سے پانچ سو تک لئے جا رہے ہیں۔

Tags: