حساس اداروں نے نسرین جلیل کے بیرون ملک سفر کی مانیٹرنگ شروع کر دی
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں نے ایم کیو ایم کی مرکزی رہنما نسرین جلیل کی بیرون ملک سفر کی مانیٹرنگ شروع کر دی۔ حساس اداروں نے بیرون ملک سفر کے دوران ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں بھی چھان بین شروع کر دی ہے۔