ڈرائیور فارمین اور اسسٹنٹ ڈرائیوروں کا احتجاج ،ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر

September 9, 2015 1:39 pm0 commentsViews: 34

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی کینٹ ڈیزل ورکشاپ پر رننگ اسٹاف ایسوسی ایشن کے تحت محکمہ ریلوے کی جانب سے نئی تنخواہوں میں55 فیصد اضافہ نہ کرنے کے خلاف ڈرائیور فار مین اسسٹنٹ ڈرائیوروں نے احتجاج کیا جس کے باعث پاکستان ایکسپریس اور علامہ اقبال ایکسپریس اپنے مقررہ وقت کے بجائے 2 گھنٹے تاخیر سے گئی۔

Tags: