کے الیکٹرک نے صارفین سے اربوں روپے بٹور لئے

September 9, 2015 1:38 pm0 commentsViews: 24

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیپرا کی جانب سے مقرر کئے گئے سلیب سسٹم کی سخت خلاف ورزی کرتے ہوئے کے الیکٹرک نے شہریوں سے فراڈ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ شہر کے22 لاکھ صارفین کو اگست کے بل 16 روپے فی یونٹ کے حساب سے بھیجے گئے ہیں۔ جس کے بعد غیر قانونی طور پر صارفین سے اربوں روپے وصول کر لئے گئے ہیں۔

Tags: