پی پی کے وزراء روپوش ہوگئے‘ پیر صدر الدین

September 9, 2015 1:56 pm0 commentsViews: 24

سانگھڑ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ف) کے رہنما پیر صدر الدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کیخلاف متحدہ محاذبنایا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی نے بڑے پیمانے پر کرپشن کی ہے اور پی پی کے بعض وزراء احتساب کے خوف سے روپوش ہوگئے ہیں۔