آج صبح نئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

September 10, 2015 3:36 pm0 commentsViews: 36

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے حیثیت سے جسٹس جناب انور ظہیر جمالی نے حلف اٹھا لیا ہے، اس سلسلے میں ایوان صدر میں ایک پر وقار تقریب کے دوران صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس جناب انور ظہیر جمالی سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے حیثیت سے اردو میں حلف لیا، اس موقع پر وزیراعظم میاں نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، چاروں مسلح افواج کے سربراہان وفاقی وزراء ،وزراء مملکت جج صاحبان ، وکلاء و دیگر شخصیات نے حلف برادری کی تقریب میں شرکت کی۔

Tags: