دھابے جی، پائپ لائن کا مرمتی کام شروع نہ ہو سکا

September 10, 2015 3:56 pm0 commentsViews: 32

دھابے جی(نیوز ڈیسک) دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر گزشتہ روز لیک ہونے والی72 انچ قطر کی پائپ لائن کا مرمتی کام تاحال شروع نہ ہو سکا، منگل کے روز دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کے اچانک ہونے والے بریک ڈائون سے پانی کے بیک پریشر کے باعث کراچی شہر کو یومیہ سو ملین گیلن پانی فراہم کرنے والی72 انچ قطر کی پائپ لائن لیک ہو گئی تھی۔

Tags: