پولیس چھاپے کے دوران جعلی کاسمیٹک فروخت کرنیوالا فرار
کراچی( اسٹاف رپورٹر) کھارادر پولیس کھارادر کی یوسف مارکیٹ میں ملٹی نیشنل کمپنی کے ناموں سے مشہور زمانہ کاسمیٹک کو جعلی تیار اور فروخت کرنے پر چھاپے اور مارکیٹ سے بڑی تعداد میں جعلی کاسمیٹک برآمد دکاندار مارکیٹ میں رش کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔