عید الاضحی پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ

September 10, 2015 4:26 pm0 commentsViews: 29

لاہور (نیوز ڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پرجانوروں کی وسیع پیمانے پر نقل و حمل سے صوبے میں کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے ۔متعدد شہروں میں کانگو وائرس کے مریض پہلے ہی رپور ٹ ہو چکے ہیں۔محکمہ صحت نے تمام ہسپتالوں کو اس حوالے سے پہلے ہی ہائی الرٹ کر رکھا ہے

Tags: