سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹے کیلئے بند

September 11, 2015 3:38 pm0 commentsViews: 29

کراچی( کامرس رپورٹر) سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی آج (جمعہ) کی صبح8 بجے معطل کر دی، سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز کو جمعہ کی صبح8 بجے سے ہفتہ کی صبح8 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

Tags: