الطاف حسین کی تقریر پر پابندی کیخلاف مظاہرہ

September 11, 2015 3:20 pm0 commentsViews: 25

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نیپا چورنگی پر الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی مظاہرے میں اے پی ایم ایس او کے چیئرمین سر فراز صدیقی مرکزی کابینہ کے اراکین اور طلباء سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔