اپنی سیاسی جماعت کا نام پاکستان جسٹس پارٹی رکھا ہے، افتخار چوہدری

September 11, 2015 3:41 pm0 commentsViews: 34

راولپنڈی (آئی این پی) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہاکہ آئین کے آرٹیکل251 کا نفاذ پاکستان کی تاریخ کا اہم فیصلہ ہے ، قومی زبان سے قوم اور بچوں کیلئے آسانیاں پیدا ہوں گی، راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ میں نے اپنی سیاسی جماعت کا نام پاکستان جسٹس پارٹی رکھا ہے،25 دسمبر کو باضابطہ اعلان کروں گا، پارٹی میں صاف ستھری شہرت رکھنے والے محب وطن لوگوں کو شامل کیا جائے گا، جو آگے چل کر ہماری سیاسی جدوجہد کا حصہ ہوں گے۔

Tags: