ملالہ کی زندگی پر مبنی ڈاکو مینٹری 2 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

September 12, 2015 1:21 pm0 commentsViews: 26

لندن( این این آئی) پاکستان کی قابل فخر بیٹی گل مکئی ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی ڈاکو مینٹری فلم ’’ ہی نیمڈمی ملالہ‘‘ 2 اکتوبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔ وادی سوات میں آنکھ کھولنے والی ملالہ نے کتابوں کو اپنا دوست بنایا اور راستے میں آنے والی کئی مشکلات کے باوجود کبھی قدم نہیں لڑ کھڑائے، یہ حوصلہ اور جذبہ دہشت گردوں کو ایک آنکھ نہ بھایا اور گھات لگا کر سفاک دہشت گردوں نے ملالہ کو اندھا دھند گولیاں برسا کر موت کی وادی میں پہنچانا چاہا۔

Tags: