آج صبح لاہور ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص فائرنگ سے ہلاک

September 12, 2015 1:21 pm0 commentsViews: 31

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح لاہور ریلوے اسٹیشن پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بگارم نامی شخص ریلوے اسٹیشن پر پیدل جا رہا تھا کہ مسلح ملزمان اس پر شدید فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا ہے۔ ریلوے کے پولیس نے بتایا کہ واقعہ کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Tags: