آج صبح ترنول میں سرچ آپریشن 5 دہشتگردوں سمیت60 افراد گرفتار

September 12, 2015 1:18 pm0 commentsViews: 34

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) صبح سویرے رینجرز پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے ترنول میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کرلیا۔ آپریشن کے دوران 5 مبینہ دہشتگردوں سمیت 60 سے زائد افراد گرفتار کر لئے، گرفتار شدگان کے قبضے سے20 پستول کلا شنکوفیں اور2 من بارود بر آمد ہوا۔ متعدد گھروں اور زیر تعمیر عمارتوں کی بھی تلاشی لی گئی۔ شراب بنانے والی فیکٹری بھی پکڑی گئی۔

Tags: