ٹھٹھہ‘ قومی شاہراہ مزید کئی مقامات پر زمین میں دھنس گئی

September 12, 2015 1:47 pm0 commentsViews: 21

ٹھٹھہ( نیوز ڈیسک) ایک سال قبل بنائی گئی قومی شاہراہ مزید دھنس گئی ایک سال قبل نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے ٹھٹھہ اور سجاول کو ملانے والی سڑک کروڑوں روپے مالیت سے بنائی گئی تھی‘ مین قومی شاہراہ ٹھٹھہ‘ کراچی ‘حیدر آباد سجاول اور دیگر علاقوں کو ملاتی ہے۔

Tags: