نادرا سے15لاکھ کا قیمتی سونے کا ہار چوری

September 12, 2015 1:47 pm0 commentsViews: 28

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نادرا سے ڈیڑھ ملین روپے کا قیمتی سونے کا ہار چوری ہوگیا ہے‘ 15لاکھ روپے کا ہار سابق چیئرمین نادرا نے خفیہ طور پر اپنی بیوی کیلئے خریدا تھا تاہم نادرا کے مالی معاملات کا آڈٹ کے دوران اس بات کا جب علم ہوانادرا کے ریکارڈ میں بھی ہار کا ذکر تک نہیں تھا‘ آڈٹ رپورٹ2014 ء کے مطابق سیکریٹری داخلہ نے نادرا سے سونے کا ہار گم ہونے کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Tags: