کراچی سے پشاور جانیوالے کنٹینر سے25 میٹرک ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

September 12, 2015 1:48 pm0 commentsViews: 28

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹم انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے پشاور جانے والے کنٹینر سے 25 میٹرک ٹن سے زائد دھماکہ خیز مواد پکڑ کرلیاکسٹم ذرائع کے مطابق کنٹینر کو درآمدی دستاویزات کیسا تھ پشاور ڈرائی پورٹ لے جایا جارہا تھا‘ دھماکہ خیز مواد ایک ہزار سے زائد کارٹنوں میں پیک کیا گیا تھا۔

Tags: