آج صبح جہلم میںڈینگی اسپرے سے35 طالبات بے ہوش
آج صبح جہلم میںڈینگی اسپرے
سے35 طالبات بے ہوش
جہلم( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح جہلم میںگورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ڈومیلی سے محکمہ کی ٹیم کی جانب سے ڈینگی اسپرے کرنے سے35 طالبات کی حالت غیر ہوگئی اور بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔