لطیف آبادمیں اسکول پر نامعلوم افراد کا پتھرائو
حیدر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر آبادلطیف آباد نمبر 7 میں نامعلوم افراد کی اسکول پر پتھرائو کرکے اسکول کو بند کرانے کی کوشش انتظامیہ نے ناکام بنادی‘ انتظامیہ نے رینجرز اور پولیس کو طلب کرلیا‘ جس کے بعد سیکورٹی اداروں نے حالات پر قابو پالیا۔