آج صبح مالا کنڈ میں کوچ کھائی میں جا گری‘3 افراد ہلاک
مالا کنڈ( مانیٹرنگ ڈیسک) صبح سویرے مالا کنڈ اکرہ میں مسافر کوچ کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں3 افراد ہلاک 6 افراد زخمی ہوگئے‘ پولیس اور رضاکار جائے وقوع پر پہنچ گئے‘ زخمی مسافروں کو قریبی اسپتال پہنچادیا گیا۔