سعودی وزیر مملکت ڈاکٹر سعد الجبری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

September 12, 2015 3:01 pm0 commentsViews: 28

ریاض ( آن لائن) سعودی عرب کے فرما نروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر مملکت ڈاکٹر سعد الجبری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جاری شاہی فرمان میں ڈاکٹر سعدکو ہٹانے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

Tags: