نیو یارک میں کم از کم اجرت15 ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا اعلان

September 12, 2015 3:01 pm0 commentsViews: 38

نیو یارک( مانیٹرنگ دیسک) نیو یارک کے گورنر نے کم از کم اجرت 15 ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا‘ ذرائع ابلاغ کے مطابق نیو یارک کے گورنر اینڈ ریوکیو مو نے کم از کم اجرت15ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد مزدور اور ورکروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ واضح رہے کہ گورنر اینڈ ریوکیومو کے اس اقدام سے تقریباً22لاکھ کے قریب ورکر مستفید ہوں گے‘ اس سے قبل مزدور اور ورکروں کی تنخواہ 7.25 ڈالر فی گھنٹہ مقرر تھی۔

Tags: