سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس پیر کو ہوگا

September 12, 2015 3:04 pm0 commentsViews: 26

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ کا ہنگامی اجلاس پیر کی شام4 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں چیئر مین میاں رضا ربانی کی زیر صدارت شروع ہوگا جو 10 روز تک جاری رہے گا، پیر کو اجلاس سے قبل بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں اجلاس کے ایجنڈے اور اوقات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

Tags: