گوادر میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی 3 دہشت گرد گرفتار
گوادر( مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر میں سیکورٹی فورسز نے ٹارگٹ کلنگ اور دستی بم دھماکے میںملوث3 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔