نواز شریف آج عطاء آباد ٹنل کا افتتاح کریں گے

September 14, 2015 4:38 pm0 commentsViews: 29

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج گلگت میں عطا آباد ٹنل کا افتتاح کریں گے۔ جو چین کے تعاون سے تیار کی جائے گی۔ اس کی تعمیر سے گلگت اور آزاد کشمیر کے شہریوں کو فائدہ ہوگا۔

Tags: