کنٹرول لائن پر پاکستانی فورسز کی شیلنگ سے ایک فوجی ہلاک ہوگیا، بھارتی دعویٰ

September 14, 2015 4:44 pm0 commentsViews: 32

امرتسر ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سیکورٹی فورس نے پاکستانی فورسز پر مارٹر شیلنگ کا الزام لگا یا جبکہ پاکستانی فورسز نے کہا کہ اس قسم کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے ۔ بی ایس ایف حکام نے کہا کہ پاکستانی فورسز کی کنٹرول لائن پر شیلنگ سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ذرائع نے کہا کہ آج اور کل میں کنٹرول لائن پر گولہ باری کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

Tags: