میٹرک کے ضمنی امتحانات 31 اکتوبر سے شروع ہونگے

September 14, 2015 4:45 pm0 commentsViews: 20

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت میٹرک سائنس اور آرٹس ریگولر پرائیوٹ طلباء کیلئے سال2015ء کے ضمنی امتحانات 31 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ چیئر مین پروفیسر انوار احمد زئی کے اعلامیے کے مطابق امتحانات کیلئے سائنس اور آرٹس کے ریگولر طلبا کے ایڈ مٹ کارڈز ان کی درسگاہوں کو ارسال کئے جائیں گے اور طلباء اپنے اپنے اسکولوں سے ہی حاصل کر سکیں گے۔

Tags: