سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا عید الاضحی24 ستمبر کو منائی جائیگی

September 14, 2015 5:08 pm0 commentsViews: 41

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا‘ خلیجی ممالک میں عید الاضحی 24 ستمبر کو منائی جائیگی‘ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں چاند دیکھنے والی کمیٹی کا اجلاس ہوا‘ لیکن انہیں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی‘ کمیٹی نے اعلان کیا کہ سعودی عرب میں عید جمعرات 24 ستمبرکو منائی جائیگی۔

Tags: