چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کے طیارے کو اچانک روک دیا گیا

September 14, 2015 5:08 pm0 commentsViews: 20

پی کے308 طیارے میں متعدد پارلیمنٹرینز کراچی سے اسلام آباد جا رہے تھے
قومی ایئر لائنز کے طیارے میں فنی خرابی اچانک پیدا ہو گئی، رن وے سے واپس بلا لیا گیا
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے308کوفنی خرابی کے باعث ٹیک آف پوانٹ سے واپس بلا لیا گیا،پی کے 308میں چیئرمین سینٹ رضا ربانی سمیت متعدد پارلیمنٹیرینز موجود تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے308 کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس بلا لیا،پرواز میں فنی خرابی کی موجودگی کی وجہ سے سفر کرنے سے روک دیاگیا،پرواز میں سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی سمیت دیگر پارلیمنٹیرینز بھی موجود تھے۔

Tags: