این اے122 ضمنی الیکشن کیلئے ایاز صادق اہل قرار

September 15, 2015 2:06 pm0 commentsViews: 25

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے الزامات اور اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے این اے122 کیلئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی مرحلہ وار ضمنی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دیتے ہوئے ان کے درخواست منظور کرلی

Tags: