جناح اسپتال میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) جناح اسپتال میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا حتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا‘ احتجاج ہیلتھ الائونس کیلئے کیا جارہا ہے‘ ہڑتال سے ہزاروں مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔