مقبوضہ کشمیر، تین نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

September 15, 2015 2:11 pm0 commentsViews: 42

سرینگر( نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرکے علاقے پٹن سے تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پٹن میں ایک باغ سے تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔عینی شاہدین نے ٹیلی فون پر کے ایم ایس کو بتایا کہ لاشوںپر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں۔

Tags: