ڈائریکٹر ہیلتھ کا امراض قلب اسپتال کا دورہ ،ایم ایس سمیت 18ملازمین معطل

September 15, 2015 2:20 pm0 commentsViews: 26

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع امراض قلب اسپتال کا دورہ کیا ہے ۔اسپتال کے دورے کے موقع پر ایم ایس اظہر حیات سمیت طبی عملہ موجود نہیں تھا ۔سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ نے غیر حاضری پر ایم ایس اظہر حیات سمیت18افراد کو معطل کردیا ہے ۔ڈائریکٹر ہیلتھ کا امراض قلب کے اسپتال کا یہ اچانک دورہ تھا ۔