نیا موبائل فونA320 مارکیٹ میں متعارف کرا دیا گیا

September 15, 2015 2:30 pm0 commentsViews: 54

ایڈوانسڈ ٹیلی کام اور ریو موبائل کی نئی دریافت میوزک کے شوقین افراد کیلئے بھی بہترین ہے
کراچی( پ ر) مارکیٹ میں فیچر فونز کے حوالے سے اپنی پہچان رکھنے والا RIVO MOBILE اب پیش کررہا ہے اپنی ADVANCE سیریز میں ایک نیا فون ADVANCE A320 ۔ہمیشہ کی طرح RIVO MOBILE نے اس دفعہ بھی ان تمام فیچرز جو کہ ایک فیچر فون کی ضرورت ہیں سے بڑھ کر فیچرز مہیا کئے ہیں۔ اس کی3.2 انچ QVGA اسکرین‘ اسے اس رینج اور فیچرز فونز میں منفرد مقام دیتی ہے‘ اس کے علاوہ اس میں موجود ہے‘ ایل ای ڈی فلیش لائٹ کے ساتھ1.3MP کیمرہ جو اسے عام فیچرز فونز سے مزید منفرد بنادیتا ہے‘ میوزک کے شوقین لوگوں کیلئے اس میں وائر لیس ایف ایم ریڈیو شامل کیا ہے جو کہ آپ کو میوزیک ریکارڈ کرنے کی صلاحیت بھی دیتاہے تاکہ آپ جب چاہیں اپنی پسندیدہ دھنیں جب جہاں چاہیں سن سکیں‘ فون میں2000 فون بک کونٹیکٹس اور 1500SMS سیو کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘ فون کی میموری کو مائیکر و ایس ڈی کے ذریعے16GB تک بڑھائی جاسکتی ہے اس کے علاوہGPRS ‘گیمز‘ آڈیو/ویڈیو پلیئر‘ بہت سی مشہور سوشل ایپس بھی موجود ہیں۔