ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی25 ستمبر بروز جمعہ ہوگی

September 15, 2015 2:35 pm0 commentsViews: 56

اسلام آباد(اے پی پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا یکم ذوالحجہ 1436 ہجری 16 ستمبر بروز بدھ کو ہوگی، اس طرح پاکستان میں عید الاضحی25 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو ہوگی، واضح رہے کہ اعلان سے قبل مفتی منیب الرحمن نے بتایا کہ پاکستان بھر میں کہیں سے بھی چاند آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔

Tags: