سندھ سروس ٹریبونل کے سپرنٹنڈنٹ کو اوصاف کی مبارک باد

September 16, 2015 3:55 pm0 commentsViews: 18

کراچی( پ ر) تنظیم اوصاف کے محمد ثاقب صدیقی، ہارون طارق اور شکیل احمد خان نے احمد موسیٰ کو سندھ سروس ٹریبونل کا سپرنٹنڈنٹ مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ انصاف کے بول و بالا کیلئے اور سروس ٹریبونل میں آنے والی درخواستوں پر میرٹ اور ایمانداری اور عدل کے ساتھ بہتر خدمات سر انجام دیں گے اور اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔